All balochistan Inter university and colleges women circket champion ship 2017

  • 6 years ago
پاک فوج کے زیر اہتمام بلوچستان میں خواتین کا T20کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
جس میں بلوچستان کے مختلف کالج اور یونیورسٹیز کی 10 ٹیموں نے حصہ لیا
شاندار کارکردیگی کے ساتھ یونیورسٹی آف بلوچستان کی ٹیم نے سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی کی ٹیم کو 41 رنز سے شکست دے کر چیمپئن ٹرافی 2017 اپنے نام کر لی اس موقع پر چیف گیسٹ سینیٹر روبینہ عرفان نے ونر ٹیم کو ٹرافی اور باقی پلیئرز کو گولڈ میڈل سے نوازہ

Recommended